• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کےوارنٹ گرفتاری جاری

مالے (اے پی پی) مالدیپی عدالت نے سابق صدر محمد نشید کو اقتدار میں رہنے کے دوران سرکاری دولت کے مبینہ بے جا استعمال کے معاملے کی جانچ کے سلسلے میں ان کے خلاف گرفتاری  کے وارنٹ جاری کیے ہیں  ،نشید مالدیپ میں جمہوری طور پرمنتخب پہلے صدر تھے اور 2012 میں انکو معزول کردیا گیا تھا۔
تازہ ترین