• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنماؤں کا احتجاج میں توسیع کا فیصلہ

Indian Occupied Kashmirhurriyat Leaders Decided To Extend Protest
حریت رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری ہڑتال اور احتجاج میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی، آزادی مارچ اور احتجاجی مظاہروں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا ۔

مقبوضہ وادی میں 83 روز بعد بھی صورتحال معمول پر نہیں لائی جاسکی۔ بھارت مخالف مظاہرے روکنے کے لیے بھارتی فورسز نے وادی میں غیراعلانیہ کرفیو لگا رکھا ہے، تعلیمی ادارےاور کاروبار بندجبکہ سڑکیں ویران ہیں۔
تازہ ترین