• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
  کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں سوئی گیس پائپ لائن کے قریب دھماکہ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا لیویز کے مطابق نامعلوم افراد نے پیر کوہ میں گیس پائپ لائن کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا جوزور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم گیس پائپ لائن محفوظ رہی اطلاع ملتے ہی لیویز اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔
تازہ ترین