• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈھاکہ(آئی این پی) بنگلہ دیش نے ویمنز ایشیا کرکٹ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔نگار سلطانہ قیادت کرینگی دیگر کھلاڑیوں میں جہاں آرا عالم، رومانہ احمد، فرغانہ حق ، خدیجتہ الکبریٰ، فہیمہ  خاتون، رتو مونی، عائشہ رحمان، ناہیدہ اختر، پنا گھوش، ثریا عظمین، جنت الفردوس، شرمین سلطانہ، سبحانہ موستاری اور سلمی خاتون شامل ہیں۔  
تازہ ترین