سکھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں چیکنگ کے دوران ایک طالب علم سے موبائل فون برآمد ہونے پر پرچہ لے لیا گیا۔
کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کر کے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد کر لیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے دی ایمی گالا میں’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ کینیڈا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ریاض، الخرج، القصیم، بریدہ، دمام، الخبر، الاحساء، الجبیل اور دیگر علاقوں میں تیز بارشیں ہوئی ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق روس کے 16 سمندری جہازوں پر بھی امریکا نے پابندیاں لگادی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔
مویشی چوری کرنے کے واقعات مغربی کنارے میں ہوئے، انتہا پسند یہودی فوجی وردی میں وارداتیں کر رہے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی اور ابوظبی سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
غزہ جنگ بندی کے حامی متعدد طلبا اسرائیل حامیوں کے حملے میں بری طرح زخمی ہوگئے۔
امریکا کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے 10 ہزار قلیوں اور مزدوروں میں راشن تقسیم کیا۔
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا، فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، عثمان خان کو بھی مزید موقع دیا جائے گا۔
کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔