• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے، شہر  میں شمال مغرب سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں کئی روز سے موسم گرم اور خشک ہے۔

قومی خبریں سے مزید