• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
American Teenager Jump 105 Feet High Bridge
آپ نے کئی ایسے سرپھرے نوجوان دیکھے ہوں گے جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سر پھرے نوجوان بریو ڈائیلان نے 105فٹ اونچے پُل سے بغیر حفاظتی اقدامات کے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنا بہادری کا ثبوت پیش کردیا۔

اس منچلے نوجوان کی بہادری پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
تازہ ترین