• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعرے لگانے والےکراچی کی کون سی خدمت کر رہے ہیں؟عامر خان

What Services Rendering By Sloganeers For Karachi Amir Khan
ایم کیو ایم پاکستان کےرہنما عامر خان نے ایم کیو ایم لندن والو کو پیغام دیا ہے کہ جب ہم کوئی کام کرنے جاتے ہیں، نعرے لگانے والے آجاتے ہیں، یہ لوگ کراچی کی کون سی خدمت کر رہے ہیں؟

عامر خان نے واسع جلیل اور مصطفیٰ عزیز آبادی کو کراچی آنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود تو لندن میں آرام سے بیٹھے ہیں، یہاں کارکنوں کو مشکل میں ڈال رہے ہیں۔

ایم کیوایم لندن کے ندیم نصرت عامر خان کے سوال پر ایکشن میں آگئے، کارکنوں کو ہدایت کی کہ میئرکراچی کے کاموں یا دوروں کے درمیان کسی قسم کا احتجاج نہ کیا جائے۔
تازہ ترین