• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا
فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا

امریکا کی شمال مشرقی ریاست آئیڈاہو میں آگ بجھانے کے دوران متعدد فائر فائٹرز پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ Coeur d’Alene شہر میں پیش آیا ہے۔ 

آئیڈاہو پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والوں کی تعداد کا کچھ معلوم نہیں ہوسکا، ایک مشتبہ شخص اسنائپر سے فائرنگ کررہا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے شہریوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال پر جلد قابو پالیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید