• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت مستحق افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانےکیلئے اقدامات کر رہی ہے، سہیل اقبال

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )ضلعی چیرمین زکوۃو عشر میاں سہیل اقبال نے کہا ہے کہ حکومت مستحق افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لئے ہرمکمن اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیلڈ سٹاف محکمہ زکوۃسے دوران گفتگو میں کیا۔نہوں نے فیلڈ سٹاف پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقہ جات کے حق دار افراد کے لئے حکومت کی فراہم کردہ سہولت کی رسائی کو مکمن بنائیں تاکہ لوگوں کی محرومیاں دور ہوجائیں اور وہ معاشرے میں باعزت طور پر اپنی زندگی بسر کرسکیں۔
تازہ ترین