• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی لیون، بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت

کراچی(جنگ نیوز) بھارت میں یاہو پر سنی لیون ایک بار پھر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سنی لیون نے ایک بار پھر وزیراعظم نریندرمودی اور سپر اسٹار سلمان خان کو شکست دے دی ہے۔یاہو پر بھارتیوں کو سب سے زیادہ سنی لیون کی تلاش ہے۔یاہو انڈیا کی جاری کردہ فہرست کے مطابق،گزشتہ ایک سال میں جس شخصیت کو بھارتی عوام نے سب سے زیادہ تلاش کیا وہ سنی لیون ہیں، فہرست میں دوسرے نمبر پر وزیرا عظم نریندر مودی جب کہ سلمان کان کا تیسرا نمبر ہے۔
تازہ ترین