• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ واشنگٹن میں نئی ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے انتظامات سنبھالنے کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات کو باہمی احترام اور  ایک دوسرے کی تشویش کو باوقار انداز میں سمجھنے کے بنیادی اصولوں پر استوار کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں پاکستان کا موقف اس ہفتے امریکا میں تھنک ٹینکس تک اس وقت پہنچایا جائے گا جب وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے امور خارجہ طارق فاطمی امریکی دارالحکومت میں موجود ہوں گے۔
تازہ ترین