• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیر اعظم کا سنہری مجسمہ گرادیا گیا

Israeli Prime Ministers Golden Statue Demolished
اسرائیلی وزیراعظم ،بیجمن نیتن یاہو اپنے پرتعیش طرز زندگی اور سامراجی رجحانات کی وجہ سے کنگ بی بی کی عرفیت سے معروف ہیں۔

ان کی اسی شہرت کو مدنظر رکھ کر ایک اسرائیلی آرٹسٹ نے ان کا سنہری رنگ کا مجسمہ ایک سفید ستون پر رکھ کر تل ابیب کے مشہور چوک پر سرعام نمائش کے لئے رکھ دیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق اس پر ثقافت کی وزیر میری ریگیو نے سخت تنقید کی جبکہ تل ابیب  کے میونسپل حکام نے آرٹسٹ کو فوری طور پر مجسمہ ہٹانے کا حکم جاری کیا جس پر آرٹسٹ نے لوگوں کی مدد سے مجسمہ گرادیا۔
تازہ ترین