آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
لاہور کے سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑ لی۔
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے خبردار کیا ہے کہ دشمن آزاد کشمیر کی خراب صورتحال کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ طاقت اور جبر کا استعمال مسئلے کا حل نہیں ہے۔
اسرائیلی فوج نے سپریم کورٹ سے 7 اکتوبر واقعات کی تحقیقات روکنے کا مطالبہ کر دیا۔
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کی گرانٹ دینے کے اعلان پر عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں میڈیا کو سیاسی بیانات دینے پر پابندی کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں مکمل کامیابی تک فوجی آپریشن سے دستبردار نہیں ہوں گے، ہمیں اپنے دفاع کے لیے کسی کی ضرورت نہیں ہے۔
پشاور میں گزشتہ رات تھانہ سربند کی حدود میں دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
پاکستان کی ہر دلعزیز، معروف اداکارہ و سپر ماڈل عائزہ خان نے ایک بار پھر بطور ماں زندگی کے خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار ابرار الحق نے حالیہ انٹرویو میں دل میں باقی رہ جانے والی خلش کے حوالے سے بات کی اور ساتھ ہی معافی بھی مانگ لی۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سانیا ملہوترا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے دولہا تلاش کرنے کے لیے اُن سے مدد مانگی ہے۔