• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری،اساتذہ کے ترقی کے کیسز کے حل کے احکامات پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر

ڈگری ( نامہ نگار)سندھ پروفیسرز اینڈ سبجیکٹ اسپیشلسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران سید محمد حسن شاہ، ڈاکٹر جاوید حسین دایو، سبجیکٹ اسپیشلسٹ کیڈر میں گریڈ 18, 19 اور 20میں پروموشنز کیلیے کیسز طلب کرنے پر وزیرِاعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین