• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے ناقد امریکی سینیٹر جان مکین کی سعودی شاہ سے ملاقات

ریاض (اے ایف پی) امریکا کے بااثر اور ٹرمپ کے ناقد سینیٹر جان مکین نے سعودی شاہ سلمان سے ملاقات کی ہے، یہ بات سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے بتائی۔ جان مکین شام کے معاملے پر ترک صدر کیساتھ مذاکرات کے بعد ریاض پہنچے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے جان مکین سے ملاقات کی کوئی تفصیل نہیں بتائی۔
تازہ ترین