چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل درخواست پر سماعت کرے گا۔
امریکی جامعات میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج پر امریکی پولیس کی جانب سے جامعات میں فلسطینی کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ 38.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل پر احسان اللّٰہ کی انجری کو غیر ذمہ دارانہ طریقے سے ہینڈل کرنے کا الزام تھا۔
آئی ایم ایف وفد کے دورے میں 6 سے 8 ارب ڈالر کے آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کے اہم خد و خال طے ہوں گے۔
اسد قیصر نے کہا کہ جیل انتظامیہ کےخلاف عدالت جائیں گے، اسمبلی میں بھی اس بات کو اٹھائیں گے، ہم حالات کا مقابلہ کریں گے کسی سے خوف زدہ نہیں۔
الیکشن کمیشن نے سید آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ہم بتائیں گے کہ کس طرح الیکشن میں دھاندلی کی گئی۔ ہم قومی اسمبلی کی 180 سیٹیں جیت چکے تھے،، چیئرمین پی ٹی آئی
قانون سازی کے لیے مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
کسی نے نوکریاں بیچنے کی کوشش کی تو کارروائی ہوگی، کرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کا عزم ہے، سرفراز بگٹی
عدالت نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نقل کرکے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین شیام رنگیلا نے سیاست میں انٹری دیتے ہی بڑا اعلان کردیا۔
سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کے اضافے کی منظور دے دی۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاسی رہنما راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریش ہوگیا ہے۔
جسٹس میاں گل حسن نے حامد علی شاہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے 4 سماعتیں کہی تھیں 4 تو ہو گئیں۔
وفاقی وزرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تبادلوں پر بہت شور مچا ہے۔