• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوٹل میں آتشزدگی کا مقد مہ مالک سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نےمقامی ہوٹل میں لگنے والی آتشزدگی میں 11افراد کی ہلاکت سے متعلق مقدمہ میں ہوٹل مالک سمیت دیگر کی فی کس ایک ایک لاکھ روپے کے عوض ضمانتیں منظور کر لی ہیں ، ملزمان میں ہوٹل مالک زبیرالدین بویجہ، مظفر بویجہ، سعد، ارشد جاویداور پرویز سلیم شامل ہیں۔واضح رہے کہ ماتحت عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں مسترد کر دی تھیں ، استغاثہ کے مطابق ملزمان کے خلاف غفلت و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے ۔
تازہ ترین