سندھ کے مختلف شہروں میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے پٹیشن کو نمبر لگا کر سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
سرگودھا میں خاتون نے بیٹے اور بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا اور لاش کینو کے باغ میں پھینک دی۔
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے حال ہی میں چین، جاپان، روس اور بھارت پر تنقید کی تھی۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں فیلڈ اسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے، ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔
نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتِ حال اولین ترجیح ہو گی۔
بالی ووڈ کے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت پذیرائی مل رہی ہے، فتنہ پھیلانے والوں کو چھوڑ کر مجھے لگتا ہے کہ ہم سب ایک ہیں اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کے پی پائی پائی وصول کرے گا۔
ایمان جمیل اور فراز اقبال نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق پورٹ لینڈ یونی ورسٹی سے کم از کم 30 اور ناردرن ایری زونا یونی ورسٹی سے 24 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پاکستان میوزک انڈسٹری کے بےتاج بادشاہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی گانوں میں اپنی آواز کا جادو چلانے کے بعد اب ملیالم میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
فیصل سبزواری کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کی ضرورت 15 ہزار بسیں ہیں سندھ حکومت ہزار بھی نہیں دے سکی۔
شاہنواز دھانی نے کہا کہ جب میں نے کہا کہ آپ دھونی ہیں میں دھانی ہوں تو ایم ایس دھونی خوب ہنسے