• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپور (بیورو رپورٹ) کوٹڈیجی کے قریب آگ لگنے کے دو  واقعات میں 7گھر جل کر خاکستر ہوگئے ۔ آ گ لگنے کا پہلا واقعہ گوٹھ سومر بھنبھرو میں ہوا جہاں 4 دیہاتیوں کے گھر جل گئے جبکہ دوسرا واقعہ گوٹھ جھنگل شاہ میں ہوا جہاں  3دیہاتیوں کے گھر جل گئے۔ دونوں دیہات میں آگ شمال کی تیز ہوائوں کے دوران لگی۔
تازہ ترین