• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدارتی انتخابات: بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ 27 جون کو ہوگا

   
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کےلیے امریکی صدر بائیڈن کا اپنے حریف سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔

ڈیموکریٹک امیدوار بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دو بدو بحث کی دعوت قبول کرلی۔

امریکی صدر بائیڈن اور ٹرمپ کا دوسرا مباحثہ ستمبر میں ہوگا، امریکا میں 60 ویں صدارتی انتخابات رواں برس 5 نومبر کو ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید