• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کا ماحولیاتی ماہرین کے لیے بلیو ویزے کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات نے ماحولیاتی ماہرین کے لیے بلیو ویزے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔

امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد نے سوشل میڈیا پر بلیو ویزے کے اجراء کا اعلان کیا۔

یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں غیر معمولی و غیر متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کے بعد کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید