فلسطینی رہنما مصطفیٰ برغوتی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے تمام اختیارات ختم کر دیے۔
بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے ان دنوں اپنی پری ویڈینگ راؤنڈ 2 میں مصروف ہیں تاہم ان کا ویڈینگ کارڈ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔
ن لیگ کی اتحادی استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
نئے مالی سال 25-2024ء میں زراعت و انشورنس کے شعبوں کو ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ حرامانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے جَلد ایک سے دو گانے ریلیز ہونے والے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی پر تنقید کی تو قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔
وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی بنا دی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایاناز اداکارسہیل احمد کے بیٹے اور ابھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل کو ساتھی اداکارہ سجل علی نے اپنا گرویدہ بنا لیا۔
بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی میک اپ آرٹسٹ سے ملاقات اور دو کے اندر اندر شادی کی مکمل کہانی سامنے آ گئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اضافی گندم کی درآمد میں ملوث 4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔
معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنے بچوں کو شوبز انڈسٹری سے دور رکھنے کی وجہ بتا دی۔
پاکستانی اداکارہ میرا سیٹھی نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے پر امریکی اداکارہ جینا اورٹیگا کا شکریہ ادا کر دیا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی حالیہ ویڈیو دیکھ کر ان کے پرستار خوشی سے جھوم اُٹھے۔
آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بئیراموو نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت کے شعبے میں مواقع موجود ہیں، پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں شراکت داری چاہتے ہیں۔