• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالسبری انگلش ڈس ا یبلڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

لندن (جنگ نیوز) انگلینڈ کے سابق لیگ اسپنر ای ین سالسبری کو ملکی ڈس ایبلڈ ٹیم کا کل وقتی کوچ نامزد کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ کیلئے2000تک 15ٹیسٹ کھیلنے والے کرکٹر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوا ہے کہ ڈس ایبلڈ کرکٹرز کی کوچنگ کرنے والے وہ پہلے فل ٹائم کوچ ہونگے۔ سالسبری نے15ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔
تازہ ترین