• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
باکو( نمائندہ خصوصی) اسلامی گیمز میں حصہ لینے والے مختلف  ملکوں کے مرد اور خواتین کھلاڑیوں،آفیشلز نےجمعرات کو مار کیٹوں میں خریداری کی، حیرت انگیز طور پر شہر کی تمام مار کیٹوں میں چیزوں کے نرخوں میں کمی کی گئی ہے،ایک بڑے شاپنگ مال کی خاتون دکان دار نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے چیزوں کے نرخ کم کئے گے تاکہ آ ذر بائی جان آ نے والے مہمان ہمارے ملک کی یاد گار اشیاء ساتھ لے جاسکیں۔ 
تازہ ترین