• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تلہار، فوجی جوان چندر عرف لالچند سرکاری وفوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

تلہار(نامہ نگار) وزیرستان میں وطن کا دفاع کرتے ہوئے جان قربان کرنے والے پاکستان آرمی کے جوان چندر عرف لالچند کےجسد خاکی کو نندو شہر کے قریب درگاہ رشی سورمی میں سرکاری وفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ چندر عرف لالچند نے 4  بچے ایک بیوہ سوگوار چھوڑی ہے ۔
تازہ ترین