• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی دارالحکومت میں پہلے روزے کو ٹریفک کارش نہ ہونے کے برابر تھا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پہلے روزے کو ٹریفک کارش نہ ہونے کے برابر تھا،سڑکیں سنسان رہیں ،بازاروں میں خریداروں کی آمد ورفت بھی کم تھی، اکثر لوگوں نے رمضان المبارک کی تیاری گذشتہ روز ہی کرلی تھی ، اس لئے اتوار کو عوام کی اکثریت نے گرمی کی وجہ سےگھروں میں ہی رہنے میں عافیت سمجھی ۔
تازہ ترین