• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹائیگر ووڈ کی نشے کی حالت میں گرفتاری کی ویڈیو جاری

Tiger Woods Arrested In The Video Capture

امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے گالفر ٹائیگر ووڈ کونشے کی حالت میں گرفتار کرنے کی ویڈیو جاری کر دی ۔



پام بیچ پولیس نے ٹائیگر ووڈزکو 29 مئی کی صبح 3 بجےہائی وے پر حراست میں لیا تھا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار نشے میں دھت امریکی گالفرسے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔



ویڈیو میں اہلکاروں کو ان کا ٹیسٹ لیتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔



ٹائیگر وڈ کو ساڑھے 7 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین