• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Unique Style Of Voters During In Election

برطانیہ میں گزشتہ روزعام انتخاب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر برطانوی عوام نے ووٹ ڈالنے کیلئے انوکھے اور خوبصورت انداز کو اپنایا۔

برطانیہ کے شہر پورٹولو میں سڑک کنارے باتھ روم میں قائم عارضی پو لنگ اسٹیشن۔

ایک امیدوار نے فنگر فش کے طور پر اپنے آپ کو نمایاں کیا۔

لو تھیئن کے گاؤں میں ضعیف العمر شخص ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد پولنگ اسٹیشن سے باہر آ رہا ہے۔

برکشائر کے پولنگ اسٹیشن کے باہر ایک شخص کارٹون کریکٹر کے انداز میں موجود ہے۔

ویسٹ بیلفاسٹ میں نوبیاہتے جوڑا ووٹ ڈالنے کے بعد فوٹو گرافرز کو پوز دیتے ہوئے۔


لندن ہائیڈ پارک میں ننوں کا ایک گروپ ووٹ ڈالنے آرہا ہے۔

ایک ووٹر نے اپنے گھوڑے کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کیا۔

نارتھ یار کشائر میں ٹرین کے ڈبے میں قائم کیا گیا پولنگ اسٹیشن۔

ٹرین کے ڈبہ میں قائم پولنگ اسٹیشن کا اندرونی منظر۔

پولنگ اسٹیشن کے باہر دو کتے ووٹ ڈالنے آئے اپنے مالک کے منتظر ہیں۔

مانچسٹر میں کارواں وین میں قائم کیا گیا پولنگ اسٹیشن۔

تازہ ترین