یحییٰ سنوار، جو تنہا دنیا کی طاقتور فوج پر حاوی رہا
شہید یحییٰ سنوار کو تاریخ میں ایک نڈر رہنما اور بہادر سپاہی کے طور پر جانا جائے گا،
October 22, 2024 / 04:27 pm
پاکستان کے ابتدائی 3 سال میں حاصل اعزاز تک پہنچنے میں بھارت کو 92 سال لگ گئے
بنگلادیش کے خلاف اس جیت کے ساتھ بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں فتوحات کی تعداد 179 ہوگئی، جبکہ اسکی شکستوں کی تعداد 178 ہے۔
September 22, 2024 / 09:57 pm
جیل میں اسیر خواتین اپنے بچوں کیلئے فکر مند، انتظامیہ کی خوشیاں بانٹنے کی کوشش
اپنی ماؤں کے ساتھ رہتے یہ بچے جیل کے ماحول میں پرورش پاتے ہوئے خوفزدہ نظر آتے ہیں۔
January 13, 2024 / 06:23 pm
زمبابوے کی جانب سے میرے متعلق غلط تاثر دیا گیا، پاکستانی مسٹر بین
آصف میمن نے کہا کہ زمبابوے کی جانب سے میرے متعلق غلط تاثر ڈالا گیا، اگر میں نے دھوکا دیا ہے تو وہ ہم پر کیس کرسکتے ہیں ، ہم اس کا ضرور سامنا کریں گے۔
October 29, 2022 / 07:55 pm
عید قرباں پر ماہر قصاب کا انتخاب کیسے کریں؟
دوسری جانب ایک ماہر قصاب جانور کو طریقے سے ذبح کرتا ہے اور اس کا گوشت بھی بہت اچھے انداز میں کاٹ کر اس کی بوٹیاں بھی بہت بہتر بناتا ہے۔
July 09, 2022 / 04:32 pm
شہری قربانی کے جانوروں کو نہلانے کے لیے سروس اسٹیشن کا رخ کرنے لگے
ناظم آباد میں بھی شہری اپنی گائے کو لے کر دھلوانے سروس اسٹیشن پہنچے جہاں اسے رگڑ رگڑ کر اور میٹھے پانی سے دھونے کے بعد شہریوں نے اپنے جانور کو خوب صاف ستھرا کردیا۔
July 07, 2022 / 06:52 pm
پہلا قومی پرچم سینے والے ماسٹر افضال کے اہلخانہ کس حال میں؟
ماسٹر افضال حسین کا تابوت ان کے اپنے ہاتھ سے تیار کردہ آخری قومی پرچم میں لپٹا ہوا تھا، ان کی تدفین پرمسلم لیگ کی سالار نیشنل گارڈ نے انہیں سلامی بھی دی ۔
March 23, 2022 / 05:16 pm
برف پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے والے یہ بہادر بچے کون ہیں؟
مقامی نوجوان نے بتایا کہ آزاد کشمیر کا ضلع حویلی جس کے تین اطراف لائن آف کنٹرول موجود ہے، اس ضلع میں شرح خواندگی 80 فیصد سے زائد ہے جبکہ ضلع کا ایک گاؤں جبی سیداں،1970 سے پاکستان کا100 فیصد تعلیم یافتہ گاؤں چلا آرہا ہے۔
December 16, 2021 / 08:17 pm
اقراء عزیز نے کورونا ویکسین لگوالی
اقراء عزیز نے بتایا کہ وہ حمل کی وجہ سے اب تک ویکسین نہیں لگوا سکی تھیں۔
August 09, 2021 / 04:59 pm
ٹی20 کرکٹ: کس پاکستانی بولر نے کتنی وکٹیں لیں؟
محمد عامر نے 50 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے ہوئے 59 وکٹیں حاصل کیں ، جبکہ محمد حفیظ نے 105 میچز کھلیتے ہوئے 55 وکٹیں حاصل کیں۔
April 23, 2021 / 10:48 pm
پاکستان میں ہاتھ سے کاغذ بنانے کی قدیم صنعت
ہاتھ سے کاغذ بنانے کی صنعت کے آغاز کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ہمارے بزرگوں کو چنگیز خان قیدی بنا کر چین لے گیا تھا جہاں انہیں ہاتھ سے کاغذ بنانے کی صنعت سے منسلک کردیا گیا۔
March 24, 2021 / 07:21 pm
کراچی کے کم عمر طالب علم کا آئی ٹی کی دنیا میں بڑا کارنامہ
اس کے فیچر کے بارے میں بتاتے ہوئے نبیل نے کہا کہ اس کے اندر کافی نئے فیچر موجود ہیں ، جس میں بصارت سے محروم لوگوں کے لیے کلر تھیم اور فونٹ کو بڑا کرنے کا فیچر بھی شامل کیا گیا ہے ۔
March 10, 2021 / 07:06 pm
علی ظفر کے نئے ٹیزر کے بعد مداحوں کو پی ایس ایل گانے کا انتظار
علی ظفر کے اس اعلان کے بعد نہ صرف ان کے مداح و شائقین کرکٹ خوش دکھائی دے رہے ہیں بلکہ کئی معروف کھلاڑی اور گلوکار بھی بہت خوش ہیں اور ان کے اس اقدام کو خوب سراہا رہے ہیں۔
February 23, 2020 / 09:17 pm
قوم کے بہادر سپاہی کی داستان
ہمیں معلوم نہیں تھا کہ اسکول میں سب سے زیادہ فائٹ کرنے والا یہ لڑکا آگے جاکر اسپیشل کمانڈو فورس کا حصہ بنے گا اور ایک دن اس دھرتی کے لیے اپنی جان بھی قربان کردے گا ۔
January 09, 2020 / 10:33 pm