• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی حیرت انگیز عمارتیں، جو اپنا رخ تبدیل کرلیتی ہیں

جدید دنیا کے کمالات میں اب یہ بھی ممکن ہوگیا ہے کہ کسی رات آپ مغرب کی طرف سر کرکے سوئیں اور اٹھیں تو آپ کا رخ پوری عمارت سمیت جنوب یا شمال کی جانب ہو۔۔۔؟؟

جی ہاں ۔۔ایسا ممکن ہے۔ مستقل عمارتیں توآپ صدیوں سے دیکھتے اور ان میں رہتے آئے ہیں لیکن جو عمارتیں لمحوں میں اپنی شکل تبدیل کرلیں، ان کا رخ گھوم جائے، کھڑکی دروازیں کچھ سے کچھ ہوجائیں ۔۔انہیں شاید آپ نے کبھی نہ دیکھا ہو ۔

نہیں ناں۔۔۔؟؟ تو کم ازکم اس ویڈیو میں ہی ان حیرت انگیز عمارتوں کا نظارہ کرلیں:

 

تازہ ترین