• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( پ ر) الحجت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ضرورت مندوں میں مفت راشن تقسیم کی  ایک اور تقریب مسجد و امام بارگاہ قصر ابوطالبؑ کریم آباد میں منعقد ہوئی جسکی صدارت علامہ عباس کمیلی نے کی جبکہ مولانا نعیم الحسن الحسینی ،علامہ اظہر حسین نقوی،علامہ نثار قلندری ،ڈاکٹر نجم الحسن اور دیگر نے خطاب کیا ۔

تازہ ترین