آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍شعبان المعظم1439ھ 26؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
لاہور (نمائندہ جنگ)پاکستان یونائیٹڈ کونسل کے چیرمین ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا کہ دہشت گردی کسی ایک ملک تک محدود نہیں، عالمی مسئلہ بن چکاہے، لیکن اس کا زیادہ شکار مسلمان ممالک ہی ہوئے ہیں۔ اس دہشت گردی کی نحوست کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کی بڑ ی کاوشیں شامل ہیں۔ دہشت گردی کا خاتمہ عالمی امن کے لئے ضروری ہے۔اس میں تما م مذاہب و مسالک کو حصہ لینا چاہیے۔ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے، کسی کو بیرونی ایجنڈے کے تحت اسے بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں