• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال:14مسافروں سے بھری جیپ دریا میں جاگری

Three Die As Jeep Plunges Into Chitral River

چترال میں مسافروں سے بھری ایک جیپ دریائے چترال میں جاگری، 14 میں سے 7 افراد کو مقامی لوگوں نے بچالیا۔

پولیس کے مطابق دریا سے ایک خاتون سمیت 3افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ باقی 4افراد کی تلاش جاری ہے۔

چترال اسکاوٹس نے جیپ کو کرین کی مدد سے نکال لیا، جیپ میں سوار افراد گرم چشمہ سے چترال آرہے تھے ۔

تازہ ترین