• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم انڈسٹری کو زبردست بزنس دینے والی فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس کی نئی جھلک منظر عام پر آگئی ہے۔

بالی وڈ کے ’سلطان ‘ سلمان خان کی فلم کے سیٹ پر موجود ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے جس میں سلمان خان گھوڑے پر سوار ہوکر مٹر گشت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘ رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

 

تازہ ترین