اُسے ہمت نہیں لڑنے کی شایدسرِ میداں سواروں کے ذریعےہمیں مغلوب کرنا چاہتا ہےعدو تخریب کاروں کے ذریعے
ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، نائلہ بھٹی نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں۔
انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن 3 تا 6 ماہ چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔
رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کیس میں ا پنے خلاف جنسی اسکینڈل سمیت 34 سے زائد الزامات کی تردید کرچکے ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بس کو حادثہ یشوخل داس کے مقام پر پیش آیا، بس میں تیس سے زائد مسافر سوار تھے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وائٹ پیپر ٹیریان، بنی گالہ محل، گھڑی چوری اور 190 ملین پاؤنڈ کی ڈکیتی پر بھی چھاپیں۔
صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، گرین ٹیکنالوجیز کی آگاہی میں میڈیا کا کردار اہم ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایموری یونیورسٹی کے مظاہرین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بوائلر پھٹنے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا، متاثرہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ وین میں 16 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ڈاکو تھے۔
نئے اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2.48 کروڑ ڈالر بڑھ کر 8 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی سربراہی اجلاس کے کامیابی سے انعقاد پر سیکرٹری جنرل کو مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے آصف زرداری کو صدر کے لیے ووٹ دیا، ہم ان کے پاس لوگوں کے لیے گئے تھے، ہمیں اچھا ریسپانس ملا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معاملے کی تفتیش اب نئی دہلی سے ممبئی پہنچ گئی ہے، جہاں ساتھی اداکاروں، دوستوں سے سوالات و جوابات کیے جارہے ہیں۔
نریندر مودی نے الزام لگایا کہ پاکستان کے سیاست دان انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔