• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ الیون کے ساتھ سیریز جیتنا چاہتے ہیں، مکی آرتھر

We Want To Win The Series With World Xi Mickey Arthur

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کے ساتھ سیریز جیتنا چاہتے ہیں، ہمارا فوکس 2019 کا ورلڈ کپ ہے۔

مکی آرتھرنے کہا کہ ہم اس سیریز کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں،سیریز کے دوران نوجوان کھلاڑیوں کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے سیریز سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھل جائیں گے۔

تازہ ترین