آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات۔
دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پربات چیت ہوئی۔
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سیاست میں پکی دشمنیاں نہیں ہوتیں، اختلافات ہوتے ہیں۔
آفیشلز میں پاکستان کے 3 امپائرز شامل ہیں، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض میچز سپر وائز کریں گے۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کی تاریخ 30 جون 2021 سے ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی کیوب قمر کی لانچنگ کے مناظر دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ آج پاک چین دوستی خلاؤں کی سرحد بھی پار کرچکی ہے۔
علی محمد خان نے کہا کہ دھاندلی زدہ انتخابات پر بات کرنی ہے تو آئیں ہم تیار ہیں۔
لاہور میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات کی تفصیلات بتا دیں۔
لاہور کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی بات نہیں ہو رہی، اگر ہوئی تو بانیٔ پی ٹی آئی بتائیں گے، ہمارے پاس ڈائیلاگ کے لیے کوئی پیغام نہیں آیا۔
حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے استعفوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
یونیسکو نے پریس فریڈم پرائز غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے نام کر دیا۔
برطانوی یوٹیوبر جیمز وومسلے نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنا کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ٹیم رینکنگ جاری کردی۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایمنڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں صحافی اور صحافتی ادارے کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔