سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک آدمی جو ریجیکٹ ہوا وہ اسمبلی میں بیٹھا ہے، ان کے ضمیر ملامت نہیں کرتے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت کے پہلے ماہ میں 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کا نوٹس لے لیا۔
منعم ظفر نے کہا کہ کراچی کے لوگ کے الیکٹرک اور نیپرا کےگٹھ جوڑ کی وجہ سے مشکل میں ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے افسران کی معطلیوں اور تبادلوں کے معاملے پر ایف بی آر کے کسٹم سروس کے افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی۔
پاکستانی کینیڈین ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے اونٹاریو پارلیمنٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے۔
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسان سلاخوں کے پیچھے ہیں۔
فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل ایزابیلا خیر حدید المعروف بیلا حدید نے ماڈلنگ سے بریک لے لیا۔
کراچی کا موسم کئی روز شدید گرم رہنے کے بعد بہتر ہو گیا۔
کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطورڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق دلائل اور قانونی نکات طلب کر لیے۔
برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے بعد سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے سوال اٹھایا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتے؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج کر دی۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے کرکٹ کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے 6 مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔