• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹر بھی پولیس گردی سے محفوظ نہ رہ سکے

National Cricketer Also No Safe From Police Custody

قومی کرکٹر بھی پولیس گردی سے محفوظ نہ رہ سکے، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب عامر یامین کو ڈی پی او کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر حراست میں لیا گیا ۔

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل عامر یامین کو دو گھنٹے تک گوجرہ سٹی تھانے میں رکھا گیا۔

آل راؤنڈر عامر یامین کو کل متحدہ عرب امارات جانا ہے، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عثمان اکرم گوندل کہتے ہیں کہ عامریامین کو میری گاڑی اوور ٹیک کرنے پر تھانے لے آئے تھے، تنبیہ کے بعد عامر یامین کو چھوڑ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین