• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکریہ نواز شریف، آج انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی، مریم نواز

Nawaz Sharif Thankyou Today International Cricket Had Returned To Lahore Maryam Nawaz

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شکریہ نواز شریف،آج پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی۔

ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحفظ اور امن سب کے لیے بحال ہوگیا، کیا پانچ سال پہلےکوئی ایسے میچ کرانے کا سوچ بھی سکتا تھا؟

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حکومت سے پہلے ملک میں روزدہشت گردی ہوتی تھی، دیکھیے پاکستان کی بہتری کے لیے چیزیں کس طرح تبدیل ہوئی ہیں۔

تازہ ترین