• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،اس سلسلے میں جہاں مختلف تقریبا ت کا انعقاد کیا جارہا ہے وہیں دنیا بھر کے مختلف مقامات پر کرسمس ٹری نصب کرنے کا کام بھی زوروشور سے جاری ہے۔

یورپی ملک ویٹی سٹی کے سینٹ پیٹرس اسکوائر پربھی پولینڈ سے لایا گیا 69فٹ اونچا کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔

رنگی برنگی قمقموں سے سجانے کے بعد رواں سال7دسمبر کو تقریب کے دوران روشن کیا جائے گا۔

 

تازہ ترین