• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا135میٹررسی پر دریا عبور کرنے کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین نوجوان اپنا شوق پورا کرنے کی خاطر اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ہر خطرے کو مول لے لیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے۔

اب ذرا اٹلی سے تعلق رکھنے والے اس ماہر کرتب باز کو ہی دیکھ لیں جس نے دریا سے 20میٹراونچی135میٹر لمبی تنی ہوئی رسی پر ماہرانہ انداز سے چل کر شائقین کو حیران کردیا۔

اٹلی کے معروف دریا عبور کرنا کا شاندار انداز اپناتے ہوئے رات کے اندھیرے میں بانس کو ہاتھ میں تھامے اپنا توازن بر قراررکھتے ہوئے دریا عبور کرنے کا حیرت انگیز اسٹنٹ پرفارم کیا جسے دیکھ کر وہاں موجود شائقین داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین