خیبر پختون خوا میں 7 مئی سے جاری گندم کی خریداری مہم کے بند ہونے کا خدشہ ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان ہیں، ہم نے نوجوانوں کو محاذ آرائی اور گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا۔
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگیا۔
آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں، دادو اور موہن جودڑو میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا۔
لاہور میں ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے کے معاملے پر سب انسپکٹر بابر رشید کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے ہفتہ وار 22 پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاری کر لی۔
اپریل میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں۔
پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کا بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے مشہور کردار’انجلی‘ کو کاپی کرنا مداحوں کو بھاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 25 سالہ کیپٹن حسین جہانگیر آپریشن کی قیادت کررہے تھے، ان کا تعلق رحیم یار خان سے ہے جبکہ 36 سال کےحوالدار شفیق اللّٰہ کا تعلق کرک سے ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بطور آئرن برادر پاکستان نے تائیوان پر چینی مؤقف کی اصولی حمایت کی اور کرتا رہے گا۔
وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو نے کہا ہے کہ لیویز اور پولیس چیک پوسٹوں پر بھتہ لینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
پشاور میں امریکی قونصل جنرل شانتے مور نے سابق گورنر غلام علی سے ملاقات کی۔
امیر کویت شیخ مشعل الاحمد اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی فوج نے کارروائیاں تیز کردیں۔