• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے بارہا اعتراف جرم کیا ، مگر جج بضد تھے کہ نہیں آپ ٹھیک ہیں،مریم نواز

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم نوا ز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے بارہا اعتراف جرم کیا ،مئوقف تبدیل کیا،عمران نے کبھی کہا ٹھیک سے یاد نہیں، کبھی اکائونٹ کی غلطی ہے مگر جج بضد تھے کہ نہیں عمران آپ ٹھیک ہیں۔
تازہ ترین