• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Attack At Kabul Intelligence Training Center

افغان دارالحکومت کابل میں خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے تربیتی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔

افغان میڈیا کے مطابق حملے کے دوران دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار این ڈی ایس کے تربیتی مرکز پہنچ گئے ہیں اورحملہ آوروں سے مقابلہ جاری ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور ایک زیر تعمیر عمارت سے فائرنگ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین