کوئٹہ(آن لائن)جمعیت کے رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی سے جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا ولی محمد ترابی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر سابق صوبائی وزراء حاجی نواز کاکڑ ، عین اللہ شمس اور ملک حنیف کاکڑ بھی موجود تھے رہنمائوںملک خصوصاً بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔