بلوچستان کے ضلع دکی میں سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے افراد کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
شہریار میمن نے سیکریٹری صحت اور وزیر صحت کے پرسنل سیکریٹری کو بھی درخواست کی نقول بھیج دیں،
راولپنڈی، اٹک، مری میں سیکیورٹی ضروریات کے باعث مزید نفری دینے سے معذرت کی گئی،
ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ موخر کر کے 5 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کنٹینرز کے ذریعے راستے بند کر کے عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔
سرکلر کے مطابق صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا بیانیہ امن، رواداری، ہم آہنگی اور قومی اتحاد پر مبنی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ماحول دوست چڑیوں کے غیر قانونی شکار میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
مرنے والے افراد مٹھہ ٹوانہ خوشاب کے رہائشی تھے۔
پنجاب کی سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ پولیس کے سر پھاڑنے، آنکھیں پھوڑنے والے غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں۔
ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں خاتون پر سابق شوہر نے کلہاڑی کے وار کر کےاس کے دونوں پیر کاٹ دیے۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والے اٹھ جائیں اور نظام کا حصہ بنیں۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گورنر کے پی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسلام آباد پر چڑھائی کی باتیں کرتے ہیں لیکن ان کے لوگ خود گرفتاریاں دے رہے ہیں۔
فیض آباد میں مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بس کوچ، گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔