• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی رکنیت سازی کی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فنانس جمیل آغا کے مطابق رکنیت سازی کی تاریخ میں30دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے لہذا تمام ارکان واجبات جمع کر ا دیں 10جنوری تک حتمی فہرست تیار کر کے بار کونسل کے حوالے کر دی جائیگی۔
تازہ ترین