• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے 13 افغان باشندے گرفتار

13 Afghan Residents Arrested From Quetta

کوئٹہ کے علاقے ڈی جی خان میں پولیس نے13 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کےمطابق کوئٹہ روڈ پرواقع سخی سرورچیک پوسٹ پرمسافر وین میں چیکنگ کےدوران پانچ افغان خاندانوں کوگرفتارکیا گیا،جن کے پاس سفری دستاویزات نہیں تھے، افغان شہری بلوچستان سےملتان جارہےتھے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ گرفتارہونےوالوں میں پانچ مرد،چارعورتیں اورچاربچے شامل ہیں۔

تازہ ترین